33

معروف اداکارجیکی شروف اپنی مادری زبان مراٹھی فلم ’’وینٹی لیٹر‘‘میں کام کریں گے

ممبئی – بالی وڈ کے معروف اداکار جیکی شروف مراٹھی فلم ’’وینٹی لیٹر‘‘کے گجراتی ری میک میں کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار جیکی شروف نے پریانکا چوپڑا کی پروڈیوس کردہ مراٹھی فلم ’’وینٹی لیٹر‘‘کی گجراتی ریمیک فلم کا حصہ بننے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ اپنی مادری گجراتی زبان کی فلم میں کام کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ جیکی شروف فلم ‘’ساہو‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں