100

ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹوں میں وال سٹریٹ پر خسارے کے رجحانات کے باعث گراوٹ

ہانگ کانگ – ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹوں میں وال سٹریٹ پر خسارے کے رجحانات کے باعث جمعہ کے روز گراٹ دیکھی گئی ہے او ریہ ایشیائی مارکیٹوں میں تازہ فروخت کے رجحان کے عین مطابق ہے۔اور ایسے میں سرمایہ کار بڑھتے امریکی ٹریژری نتائج پر تذبذب کاشکار دکھائی دئیے۔ہینگ سینگ اینڈیکس میں0.81 فی صد یا 27.76 پوائنٹس کمی ہوئی اوریہ 3419.22 پر بندہوا جبکہ چین کی دوسری بڑی سٹاک کمپنی شنزن کمپوزٹ اینڈیکس میں0.76 فی صد یا 13.76 پوائنٹس کمی ہوئی اوریہ 1807.30 پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں