59

یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو مندی کا رجحان

لندن – سرمایہ کاروں کاامریکی ملازمتوں کے اہم اعدادوشمارکامنتظررہنے کے پیش نظریورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کوکمی دیکھنے میں آئی۔سرفہرست بلیوچپ کمپنیوں کالندن کابنچ مارک ایف ٹی ایس ای 100انڈیکس گزشتہ روزبندہوتے وقت کی سطح کے مقابلے میں تقریبا0.1فیصدکمی کے ساتھ 7843.57پوائنٹس ہوگیا۔یوروزون میں پیرس سی اے سی 40انڈیکس 0.4فیصدکمی کے ساتھ 5433.84ہوگیااورفرینکفرٹ کاڈی اے ایکس 30انڈیکس تقریبا0.4فیصدکمی کے ساتھ 12954.59پوائنٹس ہوگیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں