Aalia Bhatt's New Movie "RAAZI" Will Be Released In May 41

فلم ’’راضی ‘‘: عالیہ بھٹ کی نئی جھلک ،11مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Aalia    Bhatt’s    New    Movie    “RAAZI”    Will    Be    Released    In    May

فلم ’’راضی ‘‘: عالیہ بھٹ کی نئی جھلک ،11مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی – بالی وڈ فلم ’’راضی‘‘ میں اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی نئی جھلک جاری کر دی گئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پروڈیوسر کرن جوہر کی پروڈکشن کمپنی نے دھرما پروڈکشن نے ٹوئٹر پر
ہدایتکار میگھنا گلزار کی فلم ’’راضی ‘‘ میں اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی نئی جھلک جاری کی
ہے جس میں عالیہ بھٹ اور وکی کوشل پہلی بار اکھٹے جلوہ گر ہو رہے ہیں.

فلم کی کہانی ہرندر سکھا کے ناول ’’کالنگ سہمت‘‘ سے ماخوذ ہے اور ایک خاتون کی زندگی کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔فلم میں عالیہ بھٹ ایک کشمیری لڑکی سہمت کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم 11 مئی کو ریلیز کی جائے گی. Aalia Bhatt’s New Movie “RAAZI” Will Be Released In May

Aalia Bhatt’s New Movie “RAAZI” Will Be Released In May

https://urduscoop.com/category/entertainment-news/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں