How To Educate Your Childern About Child Abuse And Harrassment 215

“جنسی بدعنوانی” کے خلاف والدین کی رہنمائی

How    To    Educate    Your    Childern    About
Child    Abuse    And    Harrassment

“جنسی بدعنوانی” کے خلاف والدین کی رہنمائی

یہ ویڈیو ان حفاظتی طریقوں کو اپنانے سے بچنے کے بارے میں عام ہدایات پر مبنی ہے جو ہم کسی ممکنہ حادثے کو روک سکتے ہی بچے کی بدسلوکی کے بارے میں تھوڑی خاص بات کرتے ہیں اور کچھ تحفظ کے لۓ کیا کیا جا سکتا ہے. براہ کرم یہ آپ کے پروفائل اور مختلف عوامی فورموں پر اس کا .  How To Educate Your Childern About Child Abuse And Harrassment. اشتراک کریں تاکہ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو آگاہ کری

بچپن سے اپنے بچوں کے ساتھ حقیقی اعتماد کا رشتہ قائم کریں ان کے احساسات کا خیال کریں تاکہ وہ
آپ سے اپنے دل کی بات کرنے میں ذرہ بھی نہ ہچکچائیں اگر بچہ کسی کی شکایت کرے تو اس
کو نظر انداز نہ کریں اور نہ ہی ان کا مذاق اڑائیں بلکہ توجہ سے ان کی بات سنیں .بچوں
کی عمر کو مد نظر رکھتے ہوئے مذہبی اور معاشرتی روایات کے مطابق ان کو جنسی تعلیم دیں اور ان
کو وہ بتائیں جو وہ آسانی سے سمجھ سکیں۔بڑے بچوں کو جنسی معاملات کی صحیح اقدار سے آگاہ کریں
تا کہ عمر کے ساتھ آتی جسمانی تبدیلوں کو سمجھتے ہوئے بلوغت میں قدم رکھیں اگر آپ انہیں صحیح تعلیم
نہیں دیں گے تو معاشرہ انہیں غلط اقدار میں الجھا دے گا۔

How To Educate Your Childern About Child Abuse And Harrassment

اپنے بچوں کو کسی کے بھی ساتھ اکیلے بیٹھنے کی اجازت نہ دیں اور بے وجہ گھر کے علاوہ کسی
دوست یا رشتہ دار کی طرف رات گزارنے کی اجازت نہ دیں۔ اگر ہم ان ہدایا ت پرعمل کریں تو
ہم کافی حد تک اپنے بچوں کو جنسی استحصال سے بچا سکیں گئے مگر اس مسلئے پر موثر انداز سے قابو
پانے کے لیے انفرادی کے ساتھ اجتماعی اور حکومتی سطح پر اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔

How To Educate Your Childern About Child Abuse And Harrassment

یہ ویڈیو ان حفاظتی طریقوں کو اپنانے سے بچنے کے بارے میں عام ہدایات پر مبنی ہے جو ہم کسی ممکنہ حادثے کو روک سکتے ہی
بچے کی بدسلوکی کے بارے میں تھوڑی خاص بات کرتے ہیں اور کچھ تحفظ کے لۓ کیا کیا جا سکتا ہے. براہ کرم یہ آپ کے پروفائل اور مختلف عوامی فورموں پر اس کا . How To Educate Your Childern About Child Abuse And Harrassment. اشتراک کریں تاکہ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو آگاہ کری

How To Educate Your Childern About Child Abuse And Harrassment

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں