New Reforms In UN Must Be Introduced Through Democratic Process 63

اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پرہونی چاہیے، ڈاکٹرملیحہ لودھی

New    Reforms    In    The    UN    Must    Be    Introduced In    A    Democratic    Process

اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پرہونی چاہیے، ڈاکٹرملیحہ لودھی

نیو یارک – اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات
جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔ پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل اصلاحات پر بین الحکومتی
مذاکرات میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ غیرجمہوری عناصرکومضبوط کرنا رکن ریاستوں کی خود مختاری
وبرابری کے منافی ہے، پاکستان سلامتی کونسل کوزیادہ نمائندہ، جمہوری، شفاف اورجوابدہ بنانے کا حامی ہے
جب کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔

ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی امن و استحکام کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے، توقع ہے امسال سلامتی کونسل میں اصولوں کو مفادات پرفتح حاصل ہوگی اورسلامتی کونسل میں اصلاحات کیلئے لچک اورافہام وتفہیم کے جذبے کی ضرورت ہے۔ New Reforms In UN Must Be Introduced Through Democratic Process

New Reforms In UN Must Be Introduced Through Democratic Process

https://www.dawn.com/news/1294912
https://urduscoop.com/category/a-credible-national-provincial-and-regional-news-from-across-pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں